Home / Tenses / Present Tense / Present Continuous Tense Urdu – Formula | Sentences

Present Continuous Tense Urdu – Formula | Sentences

In today’s lesson, I am going to teach you Present Continuous Tense in Urdu.

 

Present Continuous Tense – Definition/Usage  

 

Click below image and Download Lesson in PDF

pdf lesson download button

Introduction    تعریف

یہ ٹینس زمانہ حال میں

کوئی کام ہو رہا ہو کے لیے

استعمال کیا جاتا ہے

 

جیسے

وہ اسکول جا رہا ہے

سورج مشرق سے نکل رہا ہے

 

 

Identification  پہچان

اس ٹینس کا اُردو میں فقرہ

رہا ہے، رہی ہے اور رہے ہیں پر ختم ہوتا ہے

 

 

جیسے

سورج مشرق سے نکلرہا ہے

وہ فٹبال کھیلرہے ہیں

 

Formation of Sentences جملے بنانا

 

تین قسم کے جملے بناتے ہیں

سادہ   Affirmative

انکاریہ   Negative

سوالیہ   Interrogative

 

 

Affirmative Sentences  سادہ جمل

 

سادہ فقرہ بنانے کے لیے ہم

ورب کی پہلی قسم کے ساتھ .

ing

کا اضافہ کرتے ہیں

 

جیسے

Going , Coming, Playing

Subject اگر جملے کا فاعل

He, She, It

Singular Noun  یا  کوئی

ہو تو ورب کے ساتھ

IS

کا اضافہ کرتے ہیں

 

جیسے

Is Going 

Is Eating

 

مثالیں

وہ اسکول جا رہا ہے

 He is going to School

وہ سیب کھا رہی ہے

 She is eating an apple

 

نیچے دیے گئے لنک اس سبق سے منسلک ہیں

آپ ان کو بھی پڑھ سکتے ہیں

Helping Verb in Urdu

form of a verb

Phrasal Verbs

 

Subject اگر جملے کا فاعل

You, We, They 

Plural Noun یا کوئی

ہو تو

Are

کو ورب سے پہلے رکھے گے

 

جیسے

Boys are playing Football

اور

I

 کے ساتھ ہمیشہ

Am

کا استعمال کرتے ہیں

جیسے

میں پڑھ رہا ہوں

I am reading.

 

 

Negative Sentences  انکاریہ جملے

انکاریہ جملے بنانے کےلیے ہم

Subject اگر جملے کا فاعل

He, She , It

 Singular Noun یا کوئی

تو ورب سے پہلے

is not

کا اضافہ کرتے ہیں

 

جیسے

وہ اسکول نہیں جا رہی ہے

She is not going to school

اگر جملے کا فاعل (Subject)

You, We ,They,

Plural Noun یا کوئی

ہو تو ورب کی پہلی قسم

سے پہلے

are not

کا اضافہ کرتے ہیں

 

جیسے

ہم اسکول نہیں جا رہے ہیں

We are not going  to school

 

اور اگر

I

ہو تو

am not

کا اضافہ کرتے ہیں.

 

جیسے

میں نہیں پڑھ رہا ہوں

I am not reading

 

 

 

Interrogative Sentences سوالیہ جملے

 

سوالیہ جملے بنانے کے لیے

Subject  اگر جملے کا فاعل

He, She, It

Singular Noun یا کوئی

ہو تو ہم

Is

کو جملے کے شروع میں

رکھتے ہیں اور جملے کے

آخر میں سوالیہ نشان لگاتے

?

ہیں

 

جیسے

 

کیا وہ اسکول جارہا ہے

Is He going to school?

 

اگر جملے کا فاعل (Subject )

You, We, They, 

Plural Noun یا کوئی

ہو تو جملے کے شروع

میں

Are

اور جملے کے آخر میں

؟

سوالیہ نشان لگایا جاتا ہیے

 

جیسے

 

کیا لڑکے اسکول جا رہے ہیں

Are boys going to school?

 

اگر جملے کا فاعل

I

ہو تو

Am

کو جملے کے شروع میں

رکھا جاتا ہے

 

جیسے

 

کیا میں پڑھ رہا ہوں

Am I reading?

 

Present Continuous Tense – Examples With Urdu Translation

 

Here are some examples of Present Continuous Tense with Urdu Translation that help you understand much better.

He is going to school.

وہ اسکول جارہا ہے

He is not going to School.

وہ اسکول نہیں جارہا ہے

Is he going to school

کیا وہ اسکول جا رہا ہے

Children are playing cricket.

بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں

Children are not playing cricket.

بچے کرکٹ نہیں کھیل ہیے ہیں

Are children playing cricket?

کیا بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں

Ahmed is doing his homework.

احمد اپنا اسکول کا کام کر رہا ہے

Ahmed is not doing his homework.

احمد اپنا اسکول کا کام نہیں کرہا ہے

Is Ahmed doing his homework?

کیا احمد اپنے اسکول کا کام کر رہا ہے

Girls are shopping.

لڑکیاں خریداری کرہے ہیں

Girls are not shopping.

لڑکیاں خریداری نہیں کر رہے ہیں

Are girls shopping?

کیا لڑکیاں خریداری کررہے ہیں

 

 

About Sajid Hussain

Sajid Hussain is an online English teacher. He has been teaching English through Urdu/Hindi for 5 years.