Learn English Grammar

I think no! You need to learn at least Basic English Grammar in Urdu.

 

Definition of Grammar in Englishانگریزی گرامر کی تعریف

 

اگر آپ صیح معنی میں انگریزی پر عبور حاصل کرنا چاتے ہیں تو انگریزی گرامر کا پڑھنا آپ پر لازم ہو جاتا ہے۔ انگریزی گرامر (English Grammar) نہ پڑھنے سے آپ ہولنے، لکھنے اور سمجھنے میں سو فیصد غلطی کرے گے۔

 

میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو فر فر انگزیزی بولنے کا دعوی کرتے ہیں۔ مگر انہیں خود بھی پتا نہیں ہوتا کہ وہ غلط انگریزی بول رہے ہیں۔

 

یاد رکھیں آپ بعیر گرامر (Grammar) کے غلط انگزیزی بول کر معصوم لوگوں کو تو متاثر کرسکتے ہیں۔ مگر آپ اپنے آفس (office) میں اپنے بونس (boss) کو متاثر نہیں کرسکتے۔

 

یوں تو انٹرنیٹ میں بہت سے مواد جو انگریزی کرامر سے مطلق موجود ہے مگر وہ ترتیب میں نہیں ہے اور ترتیب سے پرھنا بہت ضروری ہے۔ اس page  کا مقصد یہ ہے کے آپ کو ایک ترتیب دی جائے جس سے آپ بڑھی آسانی سے گرامر میں مہارت حاصل کرسکے۔

 

اس page میں میرے پوری website  کے لنک ہیں جن کو میں نے آپ کی آسانی کے لیے ترتیب دی ہیں تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق سبق کا انتخاب کرسکے۔ اور اس page  کو میں ہر وقت update  کرتا رہتا ہوں اور نئے نئے سبق کے لنک شامل کرتا ہوں۔

 

(i) Present Tense

 

یہ Present Tense کے لنک ہے۔ اپنی ضرورت کے مطابق سبق پڑھنے کے لیے نیچے لنکس پر کلک کریں۔

Present Indefinite Tense 

Present Continuous Tense 

Present Perfect Tense

Present Perfect Continuous Tense  

 

(ii) Past Tense 

 

یہ Past Tense کے لنک ہے۔ اپنی ضرورت کے مطابق سبق پڑھنے کے لیے نیچے لنکس پر کلک کریں۔

Past Indefinite Tense

Past Continuous Tense

Past Perfect Tense  (آنے والا ہے)

Past Perfect Continuous Tense  

 

(iii) Future Tense 

یہ Future Tense کے لنک ہے۔ اپنی ضرورت کے مطابق سبق پڑھنے کے لیے نیچے لنکس پر کلک کریں۔

 

Future  Indefinite Tense

Future Continuous Tense

Future Perfect Tense  (آنے والا ہے)

Future Perfect Continuous Tense  (آنے والا ہے)

 

2- Direct and indirect 

مکمل سبق Direct and Indirect Speech کا لنک ہے۔ اس پر کلک کرکے مکمل سبق پڑھیں۔

Direct and indirect 

3- Active voice and Passive voice 

اس سبق پر کام جاری ہے جو ہی مکمل ہو جائے گا تو اس کا لنک اس page  میں شامل کرے گے۔

Active voice and Passive voice  (آنے والا ہے)

4- Parts of Speech 

مکمل Parts of Speech لنک شامل کررہے ہیں۔ آپ جناب سے گزارش ہے کے کچھ روز انتظار کریں۔ 

Material Noun in Urdu/Hindi

100 examples of masculine and feminine gender list